Learn the Sounds of Birds and Animals in English and Urdu. Learn animal sounds with Urdu. A list of most important sounds of animals vocabulary list, Learn a list of animal sound from A to Z with infographics and PDF.
Learn some common animal sounds like, cow sound in Urdu and English. Learn sounds of animals and birds in Urdu. Also learn the names of some wild animals in Urdu with animal sounds list.
Animal Sounds List in English with Urdu
Below is the list of animal sounds:
Apes gibber. | لنگور چڑ چڑ کرتے ہیں۔ |
Asses bray. | گدھے ہینگتے ہیں۔ |
Bears growl. | ریچھ چنگھاڑتے ہیں، غراتے ہیں۔ |
Bees hum. | مکھیاں بھنبھناتی ہیں۔ |
Beetle crone. | بھنورے بھوں بھوں کرتے ہیں۔ |
Bulls bellow. | بیل ڈکارتے ہیں۔ |
Canaries whistle. | زرد بلبل سیٹی بجاتے ہیں۔ |
Camels grunt. | اونٹ بلبلاتے ہیں۔ |
Cats mew or purr. | بلیاں میو میو کرتی ہیں۔ |
Cocks crow. | مرغے اذان دیتے ہیں یا ککڑوں کوں کرتے ہیں۔ |
Cattle and cows low. | مویشی اور گائے ڈکراتے ہیں۔ |
Crows caw | کوے کائیں کائیں کرتے ہیں۔ |
Crickets chirp. | جھینگر شور مچاتے ہیں۔ |
Doves coo. | فاختا ئیں کو کو کرتے ہیں۔ |
Ducks quack. | بطخیں کائیں کائیں کرتی ہیں۔ |
Eagles scream | عقاب چیختے ہیں۔ |
Elephants trumpet or squeal | ہاتھی چنگھاڑتے ہیں۔ |
Flies buzz. | مکھیاں بھن بھن کرتی ہیں۔ |
Frogs croak. | مینڈک ٹراتے ہیں۔ |
Foxes yelp or bark. | لومڑیاں غراتی ہیں۔ |
Goats bleat. | بکریاں ممیاتی ہیں۔ |
Geese cackle, gaggle. | ہنس کٹ کٹ کرتے ہیں۔ |
Hens cackle. | مرغیاں کٹ کٹ کرتی ہیں۔ |
Horses laugh. | گھوڑے ہنہناتے ہیں۔ |
Hogs grunt. | سور خر خر کرتے ہیں۔ |
Hyenas laugh. | چرخ یا لگڑ بگڑ ہنستے ہیں۔ |
Hawks scream. | باز چر چر کرتے ہیں۔ |
Jackals howl. | گیدڑ چیختے ہیں۔ |
Lambs bleat. | چھیلے ممیاتے ہیں۔ |
Larks sing, warble. | چنڈول چہچہاتے ہیں۔ |
Lions roar. | شیر دھاڑتے ہیں۔ |
Mice squeak. | چوہے چوں چوں کرتے ہیں۔ |
Monkeys chatter. | بندر چڑ چڑ کرتے ہیں۔ |
Nightingales sing. | بلبلیں چہچہاتی ہیں۔ |
Owls hoof (screech) | الو چیختے ہیں۔ |
Oxen bellow (low) | بیل ڈکراتے ہیں۔ |
Parrots talk | طوطے ٹیں ٹیں کرتے ہیں۔(باتیں کرتے ہیں) |
Pigeons coo. | کبوتر کو کو کرتے ہیں یا غڑغوں کرتے ہیں |
Pigs grunt. | سوئر غرفش کرتے ہیں۔ |
Pupies yelp. | پلے ٹاؤں ٹاؤں کرتے ہیں۔ |
Ravens croak. | کوے کائیں کائیں کرتے ہیں۔ |
Rooks caw. | کوے کائیں کائیں کرتے ہیں۔ |
Serpents hiss. | سانپ سیٹی بجاتے ہیں۔ |
Sparrows chirp. | چڑیاں چوں چوں کرتی ہیں۔ |
Swallows twitter. | ابابیل ٹراتے ہیں۔ |
Swans cry. | ہنس چیختے ہیں۔ |
Squirrels squeak. | گلہریاں چڑ چڑ کرتی ہیں۔ |
Sheep bleat. | بھیڑیں ممیاتی ہیں۔ |
Tigers roar. | شیر دھاڑتے ہیں۔ |
Turkeys gobble. | ٹرکی مرغیاں چڑ چڑ کرتی ہیں۔ |
Vultures scream. | گدھیں چیختی ہیں۔ |
Wolves howl or yell. | بھیڑیے چیختے ہیں۔ |
Download this list of animal sound in PDF
Leave a Comment