Traffic Signs And Symbols Vocabulary. In this lesson you will learn traffic signs related English vocabulary with their Urdu Meanings and Pictures.
Note: You can Download pdf of this lesson at the end.
Traffic Signs And Symbols
- آگے کی طرف
- Ahead only
- آنے والی گاڑیوں پر ترجیح
- Priority over oncoming vehicles
- داخلہ منع ہے
- No entry
- ناہموار سڑک
- Uneven road
- گرتی چٹانیں
- Falling rocks
- آگے ٹریفک کےاشارے
- Traffic signs ahead
- ابھار – گومڑہ
- Hump
- ڈبل موڑ
- Double bend
- رکو اور خود کو ہمارے حوالے کردو
- Stop and yield
- دائیں طرف مڑیں
- Bend to right
- گلی وغیرہ جہاں سے آگے راستہ نہ ہو
- Dead end Street
- اسکول گزرگاہ
- School crossing
- (موٹر گاڑیاں نہیں (اجازت نہیں
- No motor vehicles
- کوئی یو ٹرن نہیں
- No U-turn
- دونوں طرف روڈ تنگ ہے
- Road narrows on both sides
- زیادہ سے زیادہ رفتار
- Maximum speed
- کم سے کم رفتار
- Minimum speed
- گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے مخصوص جگہ
- Parking lot
- آگے دو طرفہ ٹریفک ہے
- Two-way traffic ahead
- آگے پیدل چلنے والے ہیں
- Pedestrian crossing ahead
- بائیں مڑو
- Turn left
- ایک طرفہ ٹریفک
- One-way traffic
- بائیں طرف نہ مڑیں
- No left turn
- آگے سے بائیں مڑیں
- Turn left ahead
- آگے چوراہا ہے
- Roundabout ahead
- آگے چوک ہے
- Crossroads ahead
- انتظار نہیں
- No waiting
- اوورٹیکٹنگ نہیں
- No overtaking
- ہارن چلانا ممنوع ہے
- No blowing of horn
- چورنگی – چوراہا
- Roundabout
- کوئی رکاوٹ نہیں
- No stopping
- پسلن سڑک
- Slippery road
- سائیکل چلانا ممنوع ہے
- No cycling
- جنگلی جانور
- Wild animals
- سڑک کی تعمیر
- Road work
- راستہ دیجئے
- Give way
Traffic Signs and Symbols- Infograpics
Leave a Comment