WH Question Words with EVER with Urdu Meanings and Sentences List PDF
Whenever | جب کبھی | You can come whenever you want. | آپ جب کبھی چاہیں آ سکتے ہیں۔ |
Whatsoever | جو بھی | I will do this whatsoever happens. | میں یہ کروں گا چاہے جو بھی ہو جائے۔ |
Whichever | جو بھی | Choose whichever you like. | جو بھی آپ کو پسند ہو اُسے چُنیں۔ |
Whomsoever | جس کسی | Call whomsoever you know. | جس کسی کو بھی تم جانتے ہو اُسے بُلاؤ۔ |
Whoever | جو کوئ بھی | Whoever knows about it can tell. | جو کوئ بھی اس کے بارے میں جانتا ہے ،بتا سکتا ہے۔ |
Whomever | جسے بھی | You can invite whomever you like. | آپ جسے بھی چاہیں بُلا سکتے ہیں ۔ |
However | حالانکہ | However, I know this. | حالانکہ مجھے یہ پتا ہے۔ |
Whatever | جو کچھ بھی | Do whatever you want. | آپ جو کچھ بھی چاہیں کریں۔ |
Wherever | کہیں بھی | Go wherever you want to. | تم جہاں چاہو جاؤ۔ |
Leave a Comment